فون
اِس مقالہ کے لیے ہاتف کی بجائے گفتہ کے اِصطلاح کی تجویز دی گئی ہے، جس کے بارے میں آپ یہاں اپنی رائے دے سکتے ہیں!

ٹیلی فون
موبائل فون (ٹیلی فون) اصل میں بعید ابلاغیات (telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ موبائل فون اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار، بلاوا اور call وغیرہ شامل ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.