صاحبزادہ فرحان

صاحبزادہ فرحان (پیدائش 6 مارچ، 1996ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] فرحان نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس کرکٹ میچ پشاور کی طرف سے 2016–17 قائد اعظم ٹرافی میں بہ تاریخ یکم اکتوبر، 2016ء کو کھیلا۔[2]

صاحبزادہ فرحان
ذاتی معلومات
پیدائش 6 مارچ 1996ء
چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ سے
حیثیت اوپننگ بیٹسمین
قومی کرکٹ
سالٹیم
2016–تا حال پشاور
2017–تا حال بلوچستان کرکٹ ٹیم
2017–تا حال فیصل آباد کرکٹ ٹیم
2018 اسلام آباد یونائیٹڈ
ماخذ: کرک انفو، 18 نومبر 2017

حوالہ جات

  1. "صاحبزادہ فرحان"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016۔
  2. "قائد اعظم ٹرافی ، پول اے: پشاور بمقابلہ حبیب بینک لیمٹڈ بہ پشاور، اکتوبر 1-4, 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016۔

بیرونی روابط

سانچہ:Pakistan-cricket-bio-1990s-stub

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.