سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ پاکستان کی تیل اور گیس کی ایک شرکہ ہے جو 1963 کو قائم ہوئی۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
قسم
عوامی کمپنی
تجارت بطور کے ایس ای: SNGP
صنعت تیل اور گیس
قیام 1963
صدر دفتر لاہور، پاکستان
مصنوعات

نیچرل گیس ٹرانسمشن اینڈ ڈسٹریبیوشن

Natural Gas Transmission & Distribution
آمدنی 216،652.317 ملین روپے (2012) [1]
3،043.996 ملین روپے (2012) [1]
ویب سائٹ www.sngpl.com.pk

کمپنی رجسٹریشن نمبر: CUIN-0043761 نیشنل ٹیکس نمبر (NTN): 0801137-7 جنرل سیلز ٹیکس نمبر (GST): 03-91-9999-967-19

مینیجنگ ڈائریکٹرز

نمبرشمارنام۔از۔تا۔
1اے ٹی کوکلجون 1963دسمبر 1965
2ڈی سی فلوئردسمبر 1965جون 1967
3میجر جنرل (ر) محمد سرفراز خانجون 1967جون 1968
4ایم اے کے علی زئیجون 1968جنوری 17، 1973
5ایف کے خلجیجنوری 18، 1973جولائی 4، 1973
6جاوید شوکتجولائی 4، 1973جولائی 3، 1974
7اے یو لونجولائی 3، 1974مارچ 8، 1978
8ایف کے خلجیمارچ 9، 1978اکتوبر 7، 1978
9صلاح الدین خواجہاکتوبر 7، 1978فروری 23، 1985
10عامر علیفروری 24، 1985مارچ 29، 1988
11مقدس اے خانمارچ 30، 1988نومبر 3، 1993
12محمد سلیم سندھونومبر 4، 1993فروری 7، 1996
13محمد اسلمفروری 8، 1996جنوری 4، 1997
14جاوید حمیدجنوری 8، 1997جنوری 29، 1998
15ایم ٹی کے شیروانیجنوری 30، 1998اپریل 6، 1998
16جاوید انعاماپریل 6، 1998مارچ 4، 1999
17منیر احمدمارچ 4، 1999اکتوبر 29، 1999
18راجا عبد الواحداکتوبر 29، 1999فروری 3، 2001
19جاوید حسینفروری 3، 2001جولائی 7، 2001
20اے راشد لونجولائی 9، 2001اپریل 27، 2011
21عارف حمیداپریل 28، 2011تا حال۔

مندرجہ بالا معلومات سوئی گیس صدر دفتر لاہور، پاکستان سے لی گئی ہیں۔

حوالہ جات

http://www.sngpl.com.pk/

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.