ایشیا کپ 2018ء - فائنل

ایشیا کپ 2018ء - فائنل ایک کرکٹ میچ ہے جو 28 ستمبر، 2018ء کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میں دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں کھیلا گیا۔ یہ میچ ایشیا کپ 2018ء کا حتمی میچ تھا۔[1] ایشیا کپ 2018ء ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) کرکٹ کا طے شدہ ٹورنامنٹ تھا جو 15 ستمبر کو شروع ہوا اور 28 ستمبر 2018ء تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا گیا۔[2][3] یہ ایشیا کپ کا 14واں ایڈیشن تھا اور تیسری بار متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا، اس سے قبل 1984ء اور 1995ء کے ٹورنامنٹ یہاں منعقد ہوئے۔ بھارت اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی اور فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دی۔[4]

2018ء ایشیا کپ فائلل
مرکزی مضمون ایشیا کپ 2018ء
بنگلہ دیش بھارت
222 223/7
48.3 اوور 50 اوور
بھارت تین ووکٹوں سے جیت گیا
تاریخ 28 ستمبر، 2018ء
میدان دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر مریس ارسموس اور رچرا پلیا گروگے
2016ء
2020ء

فائنل تک رسائی

 بھارت  بنگلادیش
مخالف نتیجہ گروپ مرحلہ مخالف نتیجہ
 ہانگ کانگ فاتح میچ 1  سری لنکا فاتح
 پاکستان فاتح میچ 2  افغانستان ہارا
گروپ اے پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
 بھارت (کوالیفائی) 2 2 0 0 0 4 1.474+ سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا
 پاکستان (کوالیفائی) 2 1 1 0 0 2 0.284+
 ہانگ کانگ 2 0 2 0 0 0 1.748-
آخری درجے گروپ بی پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
 افغانستان (کوالیفائی) 2 2 0 0 0 4 2.270+ سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا
 بنگلادیش (کوالیفائی) 2 1 1 0 0 2 0.010+
 سری لنکا 2 0 2 0 0 0 2.280-
مخالف نتیجہ سپر فور مرحلہ مخالف نتیجہ
 بنگلادیش فاتح میچ 1  بھارت ہارا
 پاکستان فاتح میچ 2  افغانستان فاتح
 افغانستان برابر میچ 3  پاکستان فاتح
سپر فور پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
 بھارت (کوالیفائی) 3 2 0 1 0 5 0.863+ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
 بنگلادیش (کوالیفائی) 3 2 1 0 0 2 0.156-
 پاکستان 3 1 2 0 0 2 0.599-
 افغانستان 3 0 2 1 0 1 0.044-

مقام

متحدہ عرب امارات
دبئی
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
متناسقات: 25°2′48″N 55°13′8″E
گنجائش: 25,000

میچ

وقت ع م و 4+ کے مطابق

میچ کے امپائر

میچ کا خلاصہ

28 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
 بنگلادیش
222 (48.3 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
223/7 (50 اوور)
لٹن داس
121 (117)
کلدیپ یادیو
3/45 (10 اوورز)
روہت شرما
48 (55)
روبیل حسین
2/26 (10 اوورز)
بھارت نے تین وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: میرس ارسموس (جنوبی افریقا) اور رچرا پلیا گروگے (سری لنکا)
مرد میدان: لٹن داس (بنگلہ دیش)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا۔
  • لٹن داس (بنگلہ دیش) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سینچری اسکور کی[5]

اسکور کارڈ

پہلی اننگز
 بنگلادیش بلے بازی[6]
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
Total (اوورز) '
 بھارت گیند بازی[7]
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
دوسری اننگز
 بھارت بلے بازی
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD
Total (اوورز) '
 بنگلادیش گیند بازی
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
TBD
TBD
TBD
TBD
TBD

حوالہ جات

  1. "2018 Asia Cup Final Match at Dubai"۔ ICC Cricket۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2018۔
  2. "2018 Asia Cup moved from India to UAE"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018۔
  3. ایشیا کرکٹ کپ بھی امارات منتقل - BBC News اردو
  4. "India to host Asia Cup 2018 in UAE"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018۔
  5. "Asia Cup 2018 final: Liton Das slams maiden ODI hundred"۔ The Indian Express۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018۔
  6. "2018 Asia Cup Final"۔ ESPN۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018۔
  7. "2018 Asia Cup Final 1st Innings Bowling"۔ ESPN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.