دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم

دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم (انگریزی: Dubai International Cricket Stadium) دبئی، متحدہ عرب امارات  کا ایک اسٹیڈیم ہے۔ اس اسٹیڈیم کا سابقہ نام دبئی سپورٹس سٹی کرکٹ اسٹیڈیم تھا۔ یہ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ کے مقابلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 

دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
DSC
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بمقام دبئی
میدان کی معلومات
مقام دبئی سپورٹس سٹی، دبئی
جغرافیائی متناسق نظام 25°2′48″N 55°13′8″E
تاسیس 2009
گنجائش 25,000[1]
ملکیت دبئی پراپرٹیز
ماہر تعمیرات مطلوب
مشتغل دبئی سپورٹس سٹی
متصرف پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
ایمریٹس روڈ اینڈ
دبئی سپورٹس سٹی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 12–16 نومبر 2010:
 پاکستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹیسٹ 22–26 اکتوبر 2015:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ 22 اپریل 2009:
 پاکستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ 20 نومبر 2015:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 7 مئی 2009:
 آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی20 27 نومبر 2015:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
بمطابق 27 نومبر 2015
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/other/content/ground/392627.html کرک انفو

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.