یاہو (پیدائش 841 قبل مسیح)

یاہو/یہو (/ˈhjuː/; عبرانی: יֵהוּא، جدید Yehu ، طبری Yēhûلاطینی: Iehu) دسواں بادشاہ اسرائيل تھا۔[1] وہ یہوسفط کا بیٹا تھا،[2] اور نسمشی کا پوتا۔ یاہو نے ایک خونی انقلاب میں عمری خاندان کو تاج و تخت سے محروم کر دیا تھا۔ اس نے یزرعیل پر قابض ہو کر شاہ اسرائيل یورام اور شاہ یہوواہ اخزیاہ کو ختم کر دیا۔ اس کے علاوہ اس نے ایزبل کو بھی مار ڈالا۔ ایزبل وہی شخص تھا جس نے بعل پرستی کو اسرائیلی مذہب کا ایک نمایاں حصہ بنا دیا تھا۔

یاہو/یہو
بادشاہ اسرائیل
یاہو کے بیٹے عمری کا خرارجِ تحسین
معیاد عہدہ 841–814 قبل مسیح
پیشرو یہورام
جانشین یہوآخز
نسل یہوآخز
والد یہوسفط
وفات 814 قبل مسیح
تدفین سامریہ، اسرائيل

حوالہ جات

  1. Meaning of Jehu – History and Origin – Meaning of "Jehu", Hebrew name, Meaning-of-Names.com.
  2. Jehu's father was not the roughly contemporaneous King Jehoshaphat of Judah, whose own father was King Asa of Judah. "Generally Jehu is described as the son only of Nimshi, possibly because Nimshi was more prominent or to avoid confusing him with the King of Judah (R’Wolf)". Scherman, Nosson, ed., "I–II Kings", The Prophets, 297, 2006. See (2 Kings 9:2)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.