کملا نہرو

کملا کول نہرو (ہندی: कमला कौल नेहरू; انگریزی: Kamala Kaul Nehru) تحریک آزادی کی کارکن اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما جواہر لعل نہرو کی بیوی تھی، جو بعد میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم بنے۔ ان کی بیٹی اندرا گاندھی بھی بھارت کی وزیر اعظم بنیں۔

کملا نہرو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1899  
دہلی  
وفات 28 فروری 1936 (37 سال) 
لوزان  
وجۂ وفات سل  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت برطانوی ہند  
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  
عارضہ سل  
شوہر جواہر لعل نہرو (1916–28 فروری 1936) 
اولاد اندرا گاندھی  
عملی زندگی
پیشہ سیاسی کارکن  

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.