کاری وڈ

کاری وڈ پاکستانی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے۔ اس میں کاری - پاکستان کے شہر کراچی سے لیا گیا ہے جہاں یہ صنعت قائم ہے۔ کاری وڈ کا سنہرا دور 1960 سے 1970 تک کا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.