پوتی (جارجیا)

پوتی (Poti) (جارجیائی: ფოთი; مینگرلی: ფუთი; لاز: ჶაში/Faşi; ترکی زبان میں سابقہ نام Faş) جارجیا کے مغرب جارجیا کے علاقے سامگرلو-زمو سوانتی میں مشرقی بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ایک بندرگاہ شہر ہے۔

پوتی
Poti
ფოთი
پوتی

پرچم

مہر
ملک  جارجیا
علاقہ سامگرلو-زمو سوانتی
قیام ساتویں صدی قبل مسیح
بلندی 0 میل (0 فٹ)
آبادی (2012)
  کل 47,900
منطقۂ وقت جارجیائی وقت (UTC+4)
ویب سائٹ www.poti.ge (eng)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.