ویلنگٹن علاقہ

ویلنگٹن علاقہ (Wellington Region) نیوزی لینڈ کا ایک علاقہ ہے جو شمالی جزیرہ پر واقع ہے۔[1] اس کا سب سے بڑا شہر ویلنگٹن ہے۔

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے ویلنگٹن۔
ویلنگٹن علاقہ
Wellington Region
نیوزی لینڈ کا علاقہ
ملک نیوزی لینڈ
جزیرہ شمالی جزیرہ
قائم 1989
نشست ویلنگٹن
علاقائی اتھارٹی
حکومت
  چیئرپرسن فران وائلڈ
  نائب چیئرپرسن باربرا ڈونالڈسن
رقبہ
  علاقہ 8,140 کلو میٹر2 (3,140 مربع میل)
آبادی (June 2018)
  علاقہ 521,500
  کثافت 64/کلو میٹر2 (170/مربع میل)
منطقۂ وقت نیوزی لینڈ میں وقت (UTC+12)
  گرما (گرمائی وقت) NZDT (UTC+13)
ویب سائٹ www.gw.govt.nz

حوالہ جات

  1. "The Local Government (Wellington Region) Reorganisation Order 1989". New Zealand Gazette: 2491 ff. 9 June 1989.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.