نیوزی لینڈ میں وقت
نیوزی لینڈ کے دو منطقات وقت ہیں۔ ایک نیوزی لینڈ معیاری وقت استعمال کرتا ہے جو متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے آگے ہے، جبکہ جزائر چیٹہم متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے 45 منٹ آگے ہے۔
منطقۂ وقت | معیاری وقت | روشنیروز بچتی وقت |
---|---|---|
نیوزی لینڈ | UTC+12:00 | UTC+13:00 |
جزائر چیٹہم | UTC+12:45 | UTC+13:45 |
ٹوکیلاؤ | UTC+13:00 | |
جزائر کک | UTC-10:00 | |
نیووے | UTC-11:00 | |
نیوزی لینڈ میں موجودہ وقت ہے: 06:58 28 اکتوبر 2019 | ||
جزائر کک میں موجودہ وقت ہے: 08:58 27 اکتوبر 2019 | ||
|
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.