نیگاتا پریفیکچر

نیگاتا پریفیکچر (Niigata Prefecture) (جاپانی: 新潟県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت نیگاتا شہر ہے۔[2]

نیگاتا پریفیکچر
Niigata Prefecture
جاپانی نقل نگاری
  جاپانی 新潟県
  روماجی Niigata-ken

علامت نیگاتا پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ چوبو (کوشینیتسو) (ہوکوریکو)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت نیگاتا
حکومت
  گورنر ہیروہیکو ازومیدا
رقبہ
  کل 12,582.47 کلو میٹر2 (4,858.12 مربع میل)
رقبہ درجہ پانچواں
آبادی (فروری 1, 2011)
  کل 2,371,574
  درجہ چودھواں
  کثافت 188.48/کلو میٹر2 (488.2/مربع میل)
آیزو 3166 رمز JP-15
اضلاع 9
بلدیات 30
پھول گل لالہ
درخت درخت کاملیا
پرندہ Crested Ibis
ویب سائٹ www.pref.niigata.lg.jp/en

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Niigata-ken" in Japan Encyclopedia, p. 711، ص 711، گوگل کتب پر
  2. Nussbaum, "Niigata" at p. 711، ص 711، گوگل کتب پر

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.