شینیتسو علاقہ

شینیتسو علاقہ (Shin'etsu region) (جاپانی: 信越地方) جاپان کا ایک جغرافیائی علاقہ ہے۔[1] علاق قدیم صوبوں شینانو اور اچیگو پر مشتمل ہے۔ نام ان دو صوبوں کا مرکب ہے۔ یہ ناگانو اور نیگاتا کے جدید پریفیکچروں میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Hashimoto, Mitsuo. (1990). Geology of Japan, p. 94.، ص 94، گوگل کتب پر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.