توکائی علاقہ
توکائی علاقہ (Tōkai region) (جاپانی: 東海地方) چوبو علاقہ کا ایک ذیلی علاقہ ہے جو بحر الکاہل کے ساحل پر واقع ہے۔ نام کا لفظی مطلب "مشرقی سمندر" ہے۔
توکائی علاقہ Tōkai region | ||
چار پریفیکچر پر مشتمل | ||
رقبہ | 29,316.53کلومیٹر² | |
کل آبادی | 15,138,397 (مارچ 1, 2010) | |
کثافت آبادی | 516.37 فی کلومیٹر² (مارچ 1, 2010) | |
نقشہ | ||
![]() توکائی علاقہ | ||
توکائی علاقہ چار پریفیکچر پر مشتمل ہے:
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.