نورپور(چکوال)
نور پور (انگریزی: Noorpur, Chakwal) تحصیل کلرکہار ، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔نورپور اس کا صدر مقام ہے۔[1] ماجد صدّیقی اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر جن کا شمار منفرد لب و لہجے کے جدیدیت پسند اساتذہ میں ہوتا ہے۔ وہ یکم جون 1938ء کو ضلع چکوال کے گاؤں نور پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد خان سیال اور والدہ کا نام اللہ رکھی تھا جو خود بھی شاعرہ تھیں۔ ابتدائی تعلیم علاقائی سکولوں میں پائی اور انٹرمیڈیٹ گورنمنٹ کالج چکوال سے کیا۔[2]
نور پور، چکوال نور پور | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.