نمونہ فضا
ایک تجربہ کے تمام ممکنہ نتائج کے مجموعہ کو نمونہ فضا کہا جاتا ہے۔ مثلاً اگر ایک سکے کو ہوا میں اچھالا جائے تو وہ یا تو سر (head) کے بل گرے گا یا دُم (tail) کے بل۔ گویا اس تجربہ کی نمونا فضا سر (H) اور دم (T) پر مشتمل ہے۔ اس نمونہ فضا (S) کو ہم یوں لکھیں گے:
اصطلاح | term |
---|---|
نمونہ فضاء |
sample space |
بنیادِ احتمال |
---|
![]() |
|
اگر تجربہ یہ ہو کہ سکہ کو دو دفعہ (یکے بعد دیگرے) اچھالا جائے تو نمونہ فضاء یہ ہوگی:
یعنی دونوں دفعہ "سر" آئیں، پہلی بار "سر" اور دوسری بار "دُم،" پہلی بار "دُم" اور دوسری بار "سر"، دونوں مرتبہ "دُم۔"
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.