مصلی مروانی

مصلیٰ مروانی (عربی: المصلى المرواني) جسے اصطبل سلیمان (Solomon's Stables) (عبرانی: אורוות שלמה) بھی کہا جاتا ہے ایک زیر زمین جگہ ہے جو اب ایک مسلم عبادت گاہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ یہ حرم قدسی شریف میں مسجد اقصٰی سے نیچے جانے والی سیڑھیوں پر واقع ہے ۔

مصلی مروانی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.