متحف اسلامی، یروشلم

متحف اسلامی یا اسلامی عجائب گھر (انگریزی: Islamic Museum؛ عربی: المتحف الإسلامي) یروشلم قدیم شہر میں حرم قدسی شریف میں ایک عجائب گھر ہے۔ اس میں تاریخ اسلام کے دس مختلف ادوار کی اشیاء موجود ہیں۔ یہ عجائب گھر مسجد اقصٰی سے متصل ہے۔

متحف اسلامی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.