مراکش کی علاقائی تقسیم

مراکش کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک مراکش کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا، جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔[1]

مراکش

1997 سے قبل علاقے

1997ء سے پہلے مراکش 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت [2]

1997 سے 2010: مکمل وحدانی نظام

مراکش کی علاقائی تقسیم

1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔[3]

نقشہ
نمبر
علاقہ دارالحکومت
1وادی ذہب لکویرہداخلہ
2عیون بوجدور ساقیہ الحمراءالعیون
3کلمیم السمارہکلمیم
4سوس ماسہ درعہاگادیر
5غرب شراردہ بنی حسینقنیطرہ
6شاویہ وردیغہسلطات
7مراکش تانسیف الحوزمراکش (شہر)
8جھہ شرقیہوجدہ
9دار البیضاء الکبریدار البیضاء
10رباط سلا زمور زعیررباط
11دکالہ عبدہاسفی
12تادلہ ازیالبنی ملال
13مکناس تافیلالتمکناس
14فاس بولمانفاس
15تازہ الحسیمہ تاوناتحسیمہ
16طنجہ تطوانطنجہ

حوالہ جات

  1. Morocco in Figures 2003: A document by the Moroccan Embassy in the USA
  2. Morocco Regions
  3. "Régions"۔ Portail national du Maroc۔ Government of Morocco۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.