داخلہ-وادی الذہب

داخلہ-وادی الذہب (Dakhla-Oued Ed-Dahab) (عربی: الداخلة - وادي الذهب) مراکش کے بارہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ ستمبر 2015ء سے پہلے اس کا نام وادی ذہب لکویرہ ( فرانسیسی: Oued Ed-Dahab-Lagouira) تھا۔ یہ مغربی صحارا کے متنازع علاقے میں واقع ہے، مراکش اسے ملک کا جنوبی حصہ تصور کرتا ہے۔ [1]

داخلہ-وادی الذہب
Dakhla-Oued Ed-Dahab

الداخلة - وادي الذهب
علاقہ

Location in Morocco
ملک مغربی صحارا
مراکش
دارالحکومت داخلہ، مغربی صحارا
حکومت
  صدر Ynja Khattat
  Wali Lamine Benomar
رقبہ
  کل 50,800 کلو میٹر2 (19,600 مربع میل)
آبادی (2014)
  کل 142,955
منطقۂ وقت مغربی یورپی وقت (UTC+0)
  گرما (گرمائی وقت) مغربی یورپی گرما وقت (UTC+1)

تفصیلات

وادی ذہب لکویرہ کا رقبہ 50,800 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 73,067 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Oued Ed-Dahab-Lagouira"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.