محافظات سلطنت عمان
28 اکتوبر 2011ء عمان گیارہ محافظات میں تقسیم ہے۔[1][2][3]
- محافظہ الداخلیہ
- محافظہ الظاہرہ
- محافظہ شمالی الباطنہ
- محافظہ جنوبی الباطنہ
- محافظہ البریمی
- محافظہ وسطی
- محافظہ شمالی الشرقیہ
- محافظہ جنوبی الشرقیہ
- محافظہ ظفار
- محافظہ مسقط
- محافظہ مسندم

سلطنت عمان
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.