ویتنام کے صوبے
ویتنام انتطامی طور پر 58 صوبوں (ویتنامی: tỉnh) اور 5 بلدیات جو صوبوں کی ہی سطح پر موجودہ ہیں۔ صوبوں کو اضلاع (huyện)، صوبائی شہروں (thành phố trực thuộc tỉnh) اور ضلع سطح کے ٹاؤن (thị xã) میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ویتنام
فہرست اور اعداد و شمار
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.