مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Moldavian Autonomous Soviet Socialist Republic) (مالدویائی/رومانیانی: Република Аутономэ Советикэ Cочиалистэ Молдовеняскэ، Republica Autonomă Sovietică Socialistă Moldovenească) یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی جو 12 اکتوبر 1924ء سے 2 اگست 1940ء تک قائم رہی۔ یہ موجودہ ٹرینسنیسٹریا (جو ازروئے قانون مالدووا میں شامل ہے لیکن درحقیقت ایک آزاد ریاست ہے) اور یوکرین کے متعدد ملحقہ علاقوں پر مشتمل تھی۔
|
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.