مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ

مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ (Madhavrao Scindia Cricket Ground) جسے سابقہ طور پر ریسورس، کارپوریشن گراؤنڈ اور میونسپل اسٹیڈیم کے طور پر بھی جانا جاتا تھا راجکوٹ، گجرات، بھارت میں ایک کرکٹ کا میدان ہے۔

مادھوراو سندھیا کرکٹ گراؤنڈ
Madhavrao Scindia Cricket Ground
میدان کی معلومات
مقام راجکوٹ، سوراشٹر، بھارت
تاسیس 1935
گنجائش 15,000
ملکیت راجکوٹ میونسپل کارپوریشن
مشتغل سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرف بھارت قومی کرکٹ ٹیم
سوراشٹر کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
ایئر پورٹ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ 7 اکتوبر 1989:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ 15 دسمبر 2009:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
بمطابق 12 اکتوبر 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58401.html ESPNcricinfo

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.