پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم

پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم (Punjab Cricket Association IS Bindra Stadium) موہالی کے نزدیک چندی گڑھ، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
Punjab Cricket Association Stadium
پی سی اے
پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقام سیکٹر 63، اجیت گڑھ، پنجاب، بھارت
تاسیس 1993
گنجائش 26,000
ملکیت پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرف بھارت قومی کرکٹ ٹیم (1993–تاحال)
پنجاب کرکٹ ٹیم (1993–تاحال)
کنگز ایلیون پنجاب (2008–تاحال)
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
سٹی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 10–14 دسمبر 1994:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ 26–30 نومبر 2016:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ 22 نومبر 1993:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ 23 اکتوبر 2016:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 12 دسمبر 2009:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی20 27 مارچ 2016:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
بمطابق 26 نومبر 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/57991.html ESPNcricinfo

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.