سوراشٹر
سوراشٹر (Saurashtra) (گجراتی: સૌરાષ્ટ્ર، ہندی: सौराष्ट्र) مغربی بھارت میں ایک علاقہ ہے جو ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ ضلع راجکوٹ سمیت گجرات کے 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔
سوراشٹر Saurashtra سوراتھ Sorath (સોરઠ) | |
---|---|
علاقہ | |
![]() سوراشٹر | |
![]() سوراشٹر میں شامل اضلاع | |
![]() بھارت میں سوراشٹر کا محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | گجرات |
زبانیں | |
• سرکاری | گجراتی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
سب سے بڑا شہر | راجکوٹ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.