قمر الکبری
قمر الکبری (Grande Comore) افریقا کے ساحل بحر ہند میں اتحاد القمری کا ایک اہم جزیرہ ہے۔ یہ اتحاد القمری کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ 2006 کے بطابق اس کی آبادی 316،600 ہے۔ اس کا دار الحکومت مورونی ہے جو قومی دارالحکومت بھی ہے۔
خود مختار جزیرہ قمر الکبری Autonomous Island of Grande Comore Île Autonome de la Grande Comore Ngazidja | |
---|---|
![]() پرچم | |
![]() جزائر اتحاد القمری۔ قمر الکبری جزیرہ سب سے بائیں (اور سب سے بڑا) ہے. | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | مورونی |
دفتری زبانیں | |
حکومت | خود مختار جزیرہ |
• صدر | محمد عبد وہاب |
رقبہ | |
• کل | 1,148 کلومیٹر2 (443 مربع میل) |
• آبی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2006 تخمینہ | 316600 |
• 2003 مردم شماری | 295700 |
کرنسی | قمری فرانک (KMF) |
منطقۂ وقت | مشرقی افریقہ وقت (متناسق عالمی وقت+3) |
نہیں (متناسق عالمی وقت+3) | |
کالنگ کوڈ | +269 |
انٹرنیٹ ڈومین | .km |
|
تصاویر
- سلطان سعید علی بن سعید عمر (1897)
- قمر الکبری
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.