فوچا
فوچا (Foča) (سربیائی: Фоча) بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں دریائے درینا کے کنارے واقع ایک قصبہ اور بلدیہ ہے۔
فوچا Foča Фоча | |
---|---|
![]() فوچا | |
![]() جمہوریہ سرپسکا میں فوکا کا مقام | |
ملک |
![]() |
اکائی |
![]() |
حکومت | |
• میئر | Radislav Mašić (سرب ڈیموکریٹک پارٹی) |
رقبہ | |
• شہری | 113,458 کلو میٹر2 (43,806 مربع میل) |
آبادی (2013 مردم شماری) | |
• شہر | 12,334 |
• کثافت | 175/کلو میٹر2 (450/مربع میل) |
• شہری | 19,811 |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
ٹیلی فون کوڈ | 58 |
ویب سائٹ | www.opstinafoca.rs.ba |

محمد پاشا مسجد کو 28 مئی 1992 کو ڈائنامائیٹ سے اڑا دیا گیا تھا۔ جنگ کے دوران سربوں نے فوچا کی تمام مساجد کو تباہ کر دیا گیا تھا۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.