بحیرہ روم علاقہ (شماریاتی)
بحیرہ روم علاقہ (Mediterranean Region) (TR6) ترکی میں ایک شماریاتی علاقہ ہے۔
بحیرہ روم علاقہ Mediterranean Region Akdeniz Bölgesi | |
---|---|
علاقہ | |
![]() | |
ملک | ترکی |
رقبہ | |
• علاقہ | 89,983 کلو میٹر2 (34,743 مربع میل) |
آبادی (2013) | |
• علاقہ | 9,766,093 |
• درجہ | تیسرا |
• کثافت | 110/کلو میٹر2 (280/مربع میل) |
• شہری | 9,422,111 |
• دیہی | 343,982 |
ذیلی علاقہ جات اور صوبے
- انطالیہ ذیلی علاقہ (TR61)
- * انطالیہ صوبہ (TR611)
- * اسپارتا صوبہ (TR612)
- * بوردور صوبہ (TR613)
- آدانا ذیلی علاقہ (TR62)
- * آدانا صوبہ (TR621)
- * مرسین صوبہ (TR622)
- ہاتے ذیلی علاقہ (TR63)
- * ہاتے صوبہ (TR631)
- * قہرمان مرعش صوبہ (TR632)
- * عثمانیہ صوبہ (TR633)
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- ترک شماریات (انگریزی زبان میں)
ماخذ
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.