عمر شریف (پاکستانی اداکار)
عمر شریف 19 اپریل، 1955ء کو لیاقت آباد، کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے مشہور تھیٹر، سٹیج، فلم اور ٹی وی کے اداکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ شہرت مزاحیہ سٹیج ڈرامے ہیں۔ اُن کا اصل نام تو محمد عمر ہے مگر میڈیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام عمر شریف رکھ لیا۔ کیرئیر کا آغاز 1974ء میں 14 سال کی عمر میں سٹیج اداکاری سے کیا۔1980ء میں پہلی بار انہوں نے آڈیو کیسٹ سے اپنے ڈرامے ریلیز کیے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ عمر شریف، ہندوستان میں بھی کافی مقبول ہیں۔ رانی بیٹی راج کریگی
عمر شریف | |
---|---|
عمر شریف | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اپریل 1955ء
لیاقت آباد |
زوجہ | شکیلہ قریشی(طلاق ), زرین غزل (2005ء تا حال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹی وی، سٹیج، فلم ڈائریکٹر، فلم سٹیج ڈراما اداکار، فلم سٹیج ٹی وی مصنف، کمپوز، شاعر، سماجی کارکن، مصنف، پروڈیوسر،[1] |
اعزازات | |
تمغا امتیاز | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | Umer Sharif Official Website |
IMDB پر صفحہ | |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.