عابد کاشمیری
عابد کشمیری (یا عابد کاشمیری) (انگریزی: Abdi Kashmiri) معروف پاکستانی فلم, ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکار اور کامیڈین ہیں.[1] انہوں نے مزاحیہ اداکاری میں زیادہ نام کمایا ۔اوراسٹیج پر بہت کام کیا.[2]
عابد کشمیری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 مئی 1950 (69 سال) |
قومیت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، مزاحیہ اداکار |
اعزازات | |
نگارایوارڈ | |
IMDB پر صفحہ | |
فلمی کام
- بازار ِ حسن , 1988
- عینک والاجن , 1995
- جیتے ہيں شان سے , 1996
- Kites Grounded (ھُن کی تیرا زور نی گُڈیئے) 2013
ٹیلی ویژن
- سورج کے ساتھ ساتھ
- لاہوری گیٹ
- ہوم سویٹ ہوم
اعزازات
فلم بازار حسن 1988 کے لیے ان کو بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ دیا گیا ۔[حوالہ درکار]
حوالہ جات
- Ali Usman (6 جولائی 2010)۔ "Lost in city lights"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2018۔
- "Archived copy (Profile of Abid Kashmiri)"۔ مورخہ 2012-02-09 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2018۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.