عبد الخالق ہزارہ
عبد الخالق ہزارہ قاتل محمد نادر شاہ (سلطنت: 1933-1929) افغانستان کا بادشاہ تھا۔
عبد الخالق ہزارہ (سیاست دان) سے مغالطہ نہ کھائیں۔
![]() عبد الخالق ت 1932 | |
پیدائش |
1916 کابل، افغانستان |
---|---|
وفات |
1933ء (عمر 16–17) کابل، افغانستان |
قومیت | افغانستانی |
دیگر نام | خالقو |
پیشہ | طالب علم |
عدالتی فیصلہ | محمد نادر شاہ کی قتل |
ملک | ریاست |
عبد الخالق ہزارہ "مولاداد ہزارہ" کا بیٹا، کابل میں ہزارہ کے خاندان میں 1916 پیدا ہوئے تھے۔[1]
محمد نادر شاہ کی قتل
عبد الخالق، ہائی اسکول میں ایک نوجوان طالب علم تھے۔ جب محمد نادر شاہ طلبہ کے اجلاس میں آئے تو عبد الخالق نے اسے مارنے کا موقع ملا۔[1]
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.