حزب وحدت

حزب وحدت اسلامی افغانستان مختصر میں حزب وحدت، افغانستان میں ہزارہ قوم کی سیاسی پارٹی ہے، جس میں عبد العلی مزاری نے 1989 میں قائم کیا۔[1]

حزب وحدت
رہنما کریم خلیلی
بانی عبد العلی مزاری
تاسیس 1989
صدر دفتر کابل، افغانستان
نظریات اسلام، ہزارہ
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
www.wahdat.net

حوالہ جات

  1. نعمت الله ابراهیمی نویسنده و پژوهشگر مسایل افغانستان۔ "حزب وحدت اسلامی افغانستان بیست سال بعد از مرگ نخستین رهبرش"۔ بی بی سی (فارسی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.