حسن پولادی

حسن پولادی ایک مصنف جنھوں نے (دی ہزاراس) کتاب لکھی تھی۔[1]

حسن پولادی
Hassan Poladi
پیدائش حسن
1944
کوئٹہ
وفات اکتوبر 9، 1989(1989-10-09) (عمر 44)
اسٹاکٹن
آخری آرام گاہ اسٹاکٹن، کیلیفورنیا
پیشہ مصنف
زبان دری، اردو، انگریزی
قومیت پاکستانی / ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
تعلیم ایم اے، سوشیالوجی
مادر علمی جامعہ سندھ اور یونیورسٹی آف فلپائنز، منیلا
موضوع افغانستان، ہزارہ لوگ
نمایاں کام دی ہزاراس

پیدائش اور خاندان

پولادی کوئٹہ میں ایک ہزارہ خاندان میں 1944ء میں پیدا ہوئے تھے۔[2]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.