شربت علی چنگیزی

شربت علی چنگیزی پاک فضائیہ کے ایک سابقہ ایئر مارشل ہیں، جنھوں نے پاک بھارت جنگ 1965ء اور پاک بھارت جنگ 1971ء میں حصہ لیا۔ شربت علی کا تعلق کوئٹہ، پاکستان کی ہزارہ لوگوں سے ہے۔

شربت علی چنگیزی
شربت علی چنگیزی
پیدائشی نام شربت علی
پیدائش کوئٹہ
وفاداری عسکریہ پاکستان
سروس/شاخ پاک فضائیہ
درجہ ایئر مارشل
مقابلے/جنگیں 1965

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.