طہ حسین
طہ حسین (عربی: طه حسين) بیسویں صدی کے موثر مصری ادبا اور دانشوروں میں سے ایک تھے۔ ان کی حیثیت عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ اور جدیدیت کے رہنماؤں کی ہے۔ طہ حسین کی عرفیت "عربی ادب کا ڈین" ہے۔[3] ڈاکٹر طہ حسین تین برس کی عمر میں نابینا ہو گئے تھے ۔[4] تاہم اپنی مسلسل محنت اور لگن سے وہ علم کے مدارج طے کرتے چلے گئے اور عربی زبان و ادب میں بین الاقوامی سطح پر ایک معتبر حوالہ مانے جاتے ہیں۔
طہ حسین Taha Hussein (طه حُسين) | |
---|---|
(عربی میں: طه حسين) | |
![]() طہ حسین طہ حسین | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نومبر 15, 1889 منیا، مصر |
وفات | 28 اکتوبر 1973 83 سال) قاہرہ [1] | (عمر
قومیت | مصری |
عارضہ | اندھا پن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قاہرہ جامعہ الازہر |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مؤرخ ، مترجم ، مصنف [2]، ادبی تنقید نگار [2]، استاد جامعہ [2] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی ، لاطینی زبان |
ملازمت | جامعہ قاہرہ |
اعزازات | |
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973) | |
IMDB پر صفحہ | |
تعلیم
ڈاکٹر طہ حسین کو جب مصری یونیورسٹی نے تکمیل فن کے لیے فرانس بھیجا تو انہوں نے 1917 میں فرنچ زبان میں رسالہ ابن خلدون لکھا اور اس کے ذریعہ سے سربون یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی اور پھر کالج دی فرانس نے بھی ان کو اس رسالہ پر سنتورا مشہور انعام عطا کیا۔
اس کے بعد خود ڈاکٹر طہ حسین کی کاوش سے 1925 میں محمد عبد اللہ عنان نے عربی میں اس کا ترجمہ کیا اور اسی عربی ترجمہ کا اردو ترجمہ مولانا عبدالسلام ندوی نے سلیمان ندوی کے ایما پر کیا۔
كان عبيط=
- مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Хусейн Таха — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075 — مصنف: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary on African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-538207-5
- Ghanayim, M. (1994). "Mahmud Amin al-Alim: Between Politics and Literary Criticism". Poetics Today (Poetics Today, Vol. 15, No. 2) 15 (2): 321–338. doi: .
- Dr. Taha Hussein Dead at 85; Egyptian Writer and Educator - The New York Times