شیرنگ توبگے

لیونپو شیرنگ توبگے ایک بھوٹانی سیاست دان، ماہر ماحولیات اور کلچرل ایڈووکیٹ ہیں جو جولائی 2013ء سے اگست 2018ء تک بھوٹان کے وزیر اعظم رہے۔ شیرنگ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے موجودہ قائد ہیں[1] اور قومی اسمبلی میں مارچ 2008ء سے اپریل 2008ء تک قائد حزب اختلاب بھی رہے۔

شیرنگ توبگے
تفصیل=

ساتویں وزیر اعظم بھوٹان
مدت منصب
27 جولائی 2013ء – 9 اگست 2018ء
بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
سونم توبجئی (بطور مشیر اعلیٰ)
داشو شیرنگ وانگچوک (بطور مشیر اعلیٰ)
لوتے شیرنگ
معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1965 (54 سال) 
ہا، بھوٹان  
شہریت بھوٹان  
مذہب بدھ مت
جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  
عملی زندگی
مادر علمی پٹزبرگ یونیورسٹی
جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول  
پیشہ سیاست دان  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

  1. "Opposition leader voices concerns"۔ کیونسل۔ 2 اگست 2008۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.