پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (بھوٹان)

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (زونگکھا: མི་སེར་དམངས་གཙོའི་ཚོགས་པ) بھوٹان کی اہم سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے جو 24 مارچ 2007ء میں قائم ہوئی تھی۔ اس جماعت کے بانی صدر سنگے نیدپ ہیں جو بھوٹان کے وزیر اعظم اور وزیر زراعت بھی رہے۔ جماعت کے موجودہ قائد شیرنگ توبگے ہیں وہ بھی بھوٹان کے 2018ء تک وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ یہ بھوٹان کی سب سے بڑی جماعت ہے 2013ء کے انتخابات میں اس نے سب سے زیادہ نشستیں جیتی تھیں۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
رہنما شیرنگ توبگے
صدر شیرنگ توبگے
بانی سنگے نیدپ
تاسیس 24 مارچ 2007
صدر دفتر ریزانگ لم، زیریں موتیتانگ، تھمپو
نظریات شاہ پرستی
آزاد خیالی
ترقی پسندیت
سیاسی حیثیت وسط بائیں بازو
قومی اسمبلی میں نشستیں
0 / 47
ویب سائٹ
http://www.pdp.bt

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.