شیر میانداد خان

شیر میاندادخان پاکستانی قوال اور گلوکار ہیں۔ آپ 1968ء میں پاکپتن,پاکستان میں پیدا ہوئے اور 1996ء میں قوالی شروع کی۔ اپنی خاندانی روایت کے طور پرانهوں نے قوالی گائیکی کواپنایا۔

شیر میانداد خان
پیدائشی نام شیر میانداد
پیدائش 1968,(پاکستان)
اصناف قوالی
ویب سائٹ Sher Mian Dad

رشتے دار

  • ان کے دادا"دین محمدقوال" تھے۔
  • ان کے والد”استاد میاندادخان“تھے۔
  • معروف قوال نصرت فتح علی خان ان کے کزن تھے۔
  • معروف قوال بدر میاں داد ان کے بڑے بھائی ہیں۔

کیرئیر

انهوں نے 1996ء میں قوالی پڑھنا شروع کی۔ آپ نے امریکا,بھارت,سنگاپور,جینوا ,سوئٹزرلینڈ,اوسلواور ناروے میں کارکردگی کا مظاہره کیا۔ آپ کچھ انٹرنیشنل ایوارڑ بھی جیت چکے ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.