نیٹ ورک انٹرفیس کنٹرولر
ایک شراکی بِطاقہ جس کو شراکی تکیفہ یا یا شراکی سطح البینی تضبیطہ (network interface controller) بھی کہا جاتا ہے ایک شمارندی ہارڈویئر ہوتا ہے جو شمارندوں یا کمپیوٹروں کو کسی شمارندی شراکہ (computer network) پر آپس میں معلومات و مواد کا تبادلہ کرنے کے لیے تیار یا طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے۔
- بالائی تعریف میں چند الفاظ کے انگریزی متبادل (انکی مزید تفصیل کے لیے صفحات مخصوص ہیں)
- شراکی کارڈ = network card
- شراکی تکیفہ = network adapter --- تکیفہ میں ی پر تشدید آتی ہے، رومن takaiyafa
- تضبیطہ = controller --- تضبیطہ کا لفظ تضبیط سے ماخوذ ہے جس کے معنی کنٹرول کے ہیں اور تضبیط بذات خود ضبط کی اساس سے ہے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.