معلومات
معلومات (information) خبر؛ اطلاع جو زبانی یا تحریری طور پر پہنچائی جائے؛ حقائق اور معلومات؛ علم جو مطالعہ، تعلیم یا کسی اور طریقے سے حاصل کیا جائے۔ (قانون) کسی فوجداری جرم کا الزام جو گرینڈ جیوری کی بجائے کسی سرکاری افسر کی طرف سے عائد کیا جائے؛ وہ مقدار جو کسی خاص تجربہ کے نتیجے میں ممکن عددی بے یقینی کا اندازہ کرتی ہے۔[1]
حوالہ جات
- آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.