بلو رے

Blu-Ray ڈسک سے مراد ایک ایسی ہائی ڈینسٹی ڈی وی ڈی ہے جو فی لیئر 25 گیگا بائٹس ڈیٹا محفوظ کر سکتی ہے۔ یعنی سنگل لیئر میں 25 گیگا بائٹس، ڈؤل لیئر میں 50 گیگا بائٹس اور ٹرپل لیئر میں 75 گیگا بائٹس کی گنجائش ہوگی۔ اس میں بھی نیلی اور بنفشی رنگ کی لیزر شعاع استعمال ہوتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.