نیٹ ورک انٹرفیس
علم بعید ابلاغیات اور شمارندی شراکہ میں شراکی سطح البین (network interface) درج ذیل مقامات پر پایا جاتا ہے
- وہ مقام جہاں ایک صارفی راس اور کسی نجی یا عوامی شراکہ یا نیٹ ورک کے مابین ترابط (interconnection) پیدا ہوتا ہو
- کسی شمارندے یا کمپیوٹر کا شراکی بِطاقہ (network card)
- وہ مقام جہاں کہ ایک عوامی بدیل ہاتف شراکہ (public switched telephone network) اور ایک نجی راس (terminal) کے مابین ترابط پیدا ہوتی ہو
- کسی بھی ایک شراکے (نیٹ ورک) کا وہ مقام جہاں وہ دوسرے شراکے سے ترابط پیدا کر رہا ہو
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.