شاہ جہاں سوم
شاہجہان ثالث (Shah Jahan III) قلیل مدت کے لیے مغل شہنشاہ تھا۔ یہ بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے سب سے چھوٹے بیٹے کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے محی السنت مرزا کا بیٹاتھا 1759ء میں مختصر مدت کے لیے اسے بادشاہ بنایا گیا اس کے پاس اختیارات نہیں تھے اصل اختیارات وزیرا عظم عمادالملک اور مرہٹوں کے پا س تھے۔ تاہم بعد میں اسے معزول کیا گیا اس کا دور حکومت تقریباََِ 10 ماہ تھا۔
ماقبل عالمگیر ثانی |
مغل شہنشاہ 10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760 |
مابعد شاہ عالم ثانی |
شاہ جہاں سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1711 | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 1772 (60–61 سال) | ||||||
والد | محمد محی السنت مرزا | ||||||
مناصب | |||||||
مغل بادشاہ | |||||||
دفتر میں 10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760 | |||||||
| |||||||
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.