شارع جناح

شارع جناح (Cinnah Caddesi) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں واقع ایک اہم سڑک ہے۔ یہ شہر میں آمد رفت اور تجارت کی سب سے اہم شریانوں میں سے ایک ہے۔ یہ محمد علی جناح بانی پاکستان کے نام سے موسوم ہے۔ ترکی زبان میں "جناح" کی املا "Cinnah" ہے۔

شارع جناح
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.