جناح مینار

جناح مینار گُنْٹُور، آندھرا پردیش میں واقع ہے۔ یہ بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسے خاص طور پر شہر کی گاندھی روڈ پر بنایا گیا ہے تاکہ گاندھی کے فلسفہ امن کو بہتر انداز میں پیش کیا جاسکے۔

جناح مینار
Jinnah Tower
آندھرا پردیش میں جناح مینار کا مقام
مقام گنٹور
متناسقہ 16°17′36.5″N 80°26′51″E
رقبہ آندھرا پردیش، بھارت

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.