سید شاہد حامد

سید شاہد حامد (انگریزی: Syed Shahid Hamid) پاک فوج کے ایک جرنیل اور انٹر سروسز انٹلیجنس کے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے۔

سید شاہد حامد
معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1910  
لکھنؤ  
وفات 12 مارچ 1993 (83 سال) 
راولپنڈی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ  
پیشہ فوجی افسر  
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل  

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.