سدھو
سدھوپاکستانی اور بھارتی پنجاب[1][2] میں رہنے والا ایک جٹ قبیلہ [3][4] ہے۔ یہ قبیلہ بھٹی راؤ جیسل جو جیسلمیر کا بادشاہ تھا، کی اولاد ہیں۔ انہوں نے ہی جیسلمیر میں قلعہ کھیوہ راؤ بنایا تھا۔ راؤ جیسل کے پڑپوتے کی شادی جٹ قبیلے میں ہوئی تو پیدا ہونے والا بیٹا سدھو راؤ سدھو قبیلے کا بانی بنا۔[3][4] ـ خطۂ پنجاب بھارت کا[1] اور پاکستان.[5]
سدھو | |
---|---|
جٹ قبیلہ | |
| |
مقام | پنجاب, سندھ |
آباو اجداد | بھٹی |
شاخیں | بھائیکا,برار,رائے, مہراجکے,ہریکے,والیکے, بھائیکے, گل,پروتھی,ساندھو, روزی اور مانوکے |
زبانیں | پنجابی, ہریانوی, ہندی |
مذہب | سکھ مت, ہندو مت اور اسلام |
خاندانی نام | سدھو |
حوالہ جات
- Mapping Social Exclusion in India: Caste, Religion and Borderlands - Google Books
- بائیوگرافیکل انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان از بائیو گرافیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پاکستان صفحہ 423
- Punjab Through the Ages by S. R. Bakshi & Rashmi Pathak Volume 1 First edition Pg.16
- Indian States: A Biographical, Historical, and Administrative Survey edited by Arnold Wright Pg. 230
- Biographical Encyclopedia of Pakistan by Biographical Research Institute of Pakistan pg.423
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.