بٹر

بٹر مرکزی طور پر بالائی ستلج پر ملنے والا ایک چھوٹا سا جٹ قبیلہ ہے ــ انہیں ایک سورج بنسی راجپوت کی اولاد بتایا جاتا ہے ــ جو لکی جنگل سے آیا اور گوجرانوالہ میں آباد ہوا ــ یہ منٹگمری (ساہیوال) میں ایک ہندو جٹ قبیلچے کے طور پر بھی ملتے ہیں ــ ضلع گوجرانوالہ اور ضلع شیخوپورہ میں کافی تعداد میں بُٹر ذات پائی جاتی ہے ــ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.