ستارہ جرأت
ستارہ جرأت پاکستان کا تیسرا اعلیٰ ترین عسکری اعزاز ہے۔ پاکستان کے شہریوں کے لیے قومی اعزازات کے پانچ آرڈرز تھے جن کے نام آرڈر آف پاکستان‘ آرڈر آف شجاعت‘ آرڈر آف امتیاز‘ آرڈر آف قائد اعظم اور آرڈر آف خدمت تھے۔ اب ہر آرڈر تمغوں کے چار چار سلسلوں پر مشتمل ہے۔ جو نشان‘ ہلال‘ ستارہ اور تمغا کہلاتے ہیں۔ آرڈر آف جرأت کی جگہ پر تین تمغے رکھے گئے جو ہلال جرأت‘ ستارہ جرأت اورتمغہ جرأت کہلائتے ہیں یہ تینوں تمغے صرف مسلح افواج کے ارکان کو دیے جاتے ہیں۔
ستارہ جرأت Sitara-e-Jurat | |
---|---|
![]() ستارہ جرأت | |
عطا کردہ پاکستان | |
قسم | فوجی تمغا |
اہلیت | فوجی صرف (تمام صفوں پر ممکنہ) |
عطا برائے | "...for gallant and distinguished service performed in combat..."[1] |
درجہ | موجودہ اعزاز |
عرفیت | SJ |
شماریات | |
آغاز | 16 مارچ 1957[2] |
کم تر | |
برتر |
(1) نشان حیدر (2) ہلال جرأت |
اگلا (کمتر) | (4) تمغائے جرات |

ستارہ جرأت
حوالہ جات
- PAF Combat website on military awards
- Megan Robertson۔ "Star of Courage (Sitara-i-Jur'at)"۔ Medals.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-06۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.